ابنا: اللؤلؤه ٹیلی ویژن چینل کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی شہر الخبر کے عوام نے آج اس ملک کی سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کیلئے زبردست احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوۓ آل سعود سے پر امن مظاہروں میں شرکت کرنے والوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ سعودی عرب کے عوام گزشتہ ایک سال سے اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرے کر رہے ھیں۔......./169
27 اکتوبر 2012 - 20:30
News ID: 360333
سعودی عرب کے عوام نے اس ملک کی سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔